ریحام خان کازلفی بخاری سے رابطہ ،عمران خان سے صلح کی درخواست
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری اور ریحام خان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں ریحام خان نے زلفی کے ذریعے کپتان سے مصالحت کی درخواست کی ہے جبکہ سربراہ پی ٹی آئی نے ریحام کے بچوں کی کفالت کی یقین دہانی کرائی ہے۔پاکستان کے نجی… Continue 23reading ریحام خان کازلفی بخاری سے رابطہ ،عمران خان سے صلح کی درخواست