حساس ادارے کا جعلی ریٹائرڈ افسر بن کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے سعید خان مگسی کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا
لاہور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے حساس ادارے کا جعلی ریٹائرڈ افسر بن کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے سعید خان مگسی کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا-نیب حکام کے مطابق ملزم شہریوں کو کاروبارمیں منافع کا لالچ دیکر انکو ساری کی زندگی کی جمع پونجی سے محروم کرتا تھا۔نیب نے شہریوں سے سکولوں کے… Continue 23reading حساس ادارے کا جعلی ریٹائرڈ افسر بن کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے سعید خان مگسی کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا