چینی کمپنی ڈونگ فینگ کی نندی پورپاور منصوبے کا آپریشن سنبھالنے سے معذرت
گوجرانوالہ(آن لائن)چینی کمپنی ڈونگ فینگ نے نندی پورپاور منصوبے کا آپریشن سنبھالنے سے معذرت کر لی ہے ، حکومت نے منصوبے کے آپریشنز کا ٹھیکہ دینے کے لیے بین الاقوامی کمپنیز سے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت پانی وبجلی نے 6ماہ کے لیے نندی پور پاور منصوبہ چلانے کا کام… Continue 23reading چینی کمپنی ڈونگ فینگ کی نندی پورپاور منصوبے کا آپریشن سنبھالنے سے معذرت