ایم کیو ایم کی طرف سے استعفوں کی واپسی کیلئے درخواست
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی صوبہ سندھ کی دوسری بڑی جماعت متحدہ نے قومی اسمبلی کی نشستوں سے دیے گئے استعفے واپس لینے کیلئے اسپیکر آفس میں درخواست جمع کرادی ہے ۔ ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی ساجد احمد اور صلاح الدین شیخ نے بائیس اراکین اسمبلی کی درخواست جمع کرائی ہے جبکہ خالد… Continue 23reading ایم کیو ایم کی طرف سے استعفوں کی واپسی کیلئے درخواست