لاوڈ اسپیکر ایکٹ، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج
کراچی(آن لائن) کراچی میں بلدیاتی الیکشن سے پہلے ہی جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے بڑے امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی رہنماﺅں کے خلاف لاوڈ اسپیکر کے استعمال اور ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جمشید کوارٹر تھانے… Continue 23reading لاوڈ اسپیکر ایکٹ، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج