پی ایس 67: پی پی پی کے نور حسن بھرگڑی کامیاب، فنکشنل لیگ کو شکست
میر پور خاص(نیوزڈیسک) تمام 104 پولنگ اسٹیشنز سے موصول ہونیوالے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے نور حسن بھرگڑی نے 52 ہزار 206 ووٹ لئے، جبکہ ان کے مدمقابل فنکشنل لیگ کے امیدوار غلام قادر منگریو 6 ہزار 105 لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ یوں انہیں 46 ہزار سے زائد… Continue 23reading پی ایس 67: پی پی پی کے نور حسن بھرگڑی کامیاب، فنکشنل لیگ کو شکست