حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا
اسلام آباد (آن لائن) ایوان صدر میں انسداد بدعنوانی سے متعلق ہونیوالی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے اردو میں خطاب کیا جبکہ چیئرمین نیب سمیت دیگر مقررین نے انگریزی میں خطاب کیا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کو خطاب کے دوران دو… Continue 23reading حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا











































