ریحام خان پر مالی الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہئیے ،عمران
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغامات میں کہا کہ ریحام خان پر میڈیا کی جانب سے مالی الزامات عائد کرنے پر میں خود شرمندہ ہوں انہوں نے کہا کہ ریحام خان سے متعلق تمام الزامات جھوٹ پر مبنی اور شیطانی ذہن کی پیداوار ہیں. انہوں نے کہا… Continue 23reading ریحام خان پر مالی الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہئیے ،عمران