آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جا ری رہے گا،ترجمان رینجرز
کراچی (نیوزڈیسک)ترجمان رینجرز نے میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ کراچی آپریشن سست روی کا شکا رہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کے بارے میں میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کر دی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ رینجرز آپریش ہلکا پڑ گیا… Continue 23reading آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جا ری رہے گا،ترجمان رینجرز