وزیر اعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں غیر حاضری پر چھ لیگی اراکین اسمبلی کو شو کاز نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں ن لیگ کے 6 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے رخصت لیے بغیر سپیکر کے انتخاب میں غیر حاضر ہونے پر وضاحت طلب کر لی ہے ۔شو کاز نو ٹس… Continue 23reading وزیر اعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں غیر حاضری پر چھ لیگی اراکین اسمبلی کو شو کاز نوٹس جاری کردیا