ڈاکٹر عاصم کیس ‘ پیپلزپارٹی نے اہم اعلان کردیا
کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی دہشت گردوں کی معاونت اور طبی سہولیات کی فراہمی سے پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔ شہلا رضا کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولت دینا ڈاکٹر عاصم کا اپنا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیس ‘ پیپلزپارٹی نے اہم اعلان کردیا