شریف برادران قوم کو کیسے دھوکہ دے رہے ہیں؟ عمران کا خان نے بڑا دعویٰ کردیا
میانوالی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف قوم کے خزانے سے اپنی اشتہاری مہم چلاتے ہیں تاہم وہ اب قوم کو دھوکا نہیں دے سکتے۔میانوالی میں ریلی سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ بھارت کا کسان پاکستان… Continue 23reading شریف برادران قوم کو کیسے دھوکہ دے رہے ہیں؟ عمران کا خان نے بڑا دعویٰ کردیا