رینجرزنے ڈاکٹرعاصم کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا
کراچی (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ میںرینجرز پراسیکیوٹر کی جانب سے الگ وکالت نامہ داخل کرنے کابھی فیصلہ کر لیا گیا ہے جو کہ مدعی مقدمہ کی جانب سے داخل کیا جائیگا۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج… Continue 23reading رینجرزنے ڈاکٹرعاصم کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا