بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں اسلام آباد،راولپنڈی،خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کی ہے ¾ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات نے 9 اور10 دسمبرکوخیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا اورژوب ڈو یژن… Continue 23reading بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی