کراچی میں رینجرز کے اختیارات کی بحالی ؟
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ اور وفاقی حکومتوں کے درمیان حتمی معرکہ آرائی کے نتائج سے قطع نظر حقیقت یہی ہے کہ سن رسیدہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ایک بے بس کپتان اور صوبے کے بے اختیار منتظم اعلیٰ ہیں۔ جب بات’’کراچی آپریشن‘‘ کی ہو تو کم از کم وہ آپریشن پر اختیار کو چیلنج کرنے کے… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کے اختیارات کی بحالی ؟