رینجرزکی تیعناتی کامعاملہ ،تحریک انصاف نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین نے سندھ میں رینجرز کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 147کے تحت ان کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا تو پھر وفاقی حکومت آرٹیکل 245کا استعمال کرسکتی ہے ۔جمعہ… Continue 23reading رینجرزکی تیعناتی کامعاملہ ،تحریک انصاف نے خطرے کی گھنٹی بجادی