کراچی‘چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔شاہ فیصل ناتھا خان کے قریب بھی پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم راشد عرف کباڑی منشیات فروشی میں ملوث تھا… Continue 23reading کراچی‘چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک