مودی پاکستان آنے والے چوتھے بھارتی وزیراعظم، دس کبھی پاکستان نہیں آئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر سنگھ مودی پاک بھارت تعلقات کی68سالہ تاریخ کے چوتھے وزیراعظم ہیں جنہوں نے پاکستان کا دورہ کیا جبکہ 14وزرائے اعظم میں سے 10کبھی پاکستان نہیں آئے۔ پہلے بھارتی وزیراعظم جواہر لال نہرو اس حوالے سے ابھی تک پہلے نمبر پر ہیں جنہوں نے دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا۔ نہرو… Continue 23reading مودی پاکستان آنے والے چوتھے بھارتی وزیراعظم، دس کبھی پاکستان نہیں آئے