مودی کا”اچانک “دورہ پاکستان ،بین الاقوامی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا
اسلام آباد( نیوزڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم نریندر امودی کی اچانک پاکستان آمداوروزیراعظم نوازشریف کوکابل سے ہی دورہ پاکستان کے بارے میں آگاہ کرنے کے بارے انکشاف ہواہے کہ مودی کے دورہ پاکستان کے پیچھے امریکاکادباﺅ تھا۔بین الاقوامی میڈیاکے مطابق امریکی تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشن نے امریکی صدر اوباما کی انتظامیہ کو پاکستان… Continue 23reading مودی کا”اچانک “دورہ پاکستان ،بین الاقوامی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا