نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں،ایازصادق حرکت میں آگئے
لاہور(نیوزڈیسک)نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں، ایاز صادق حرکت میں آگئے، میڈیا کو ایک ایک سوال کا کھلا جواب، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ حکومت کی ٹانگیں کھینچنے والے ایکسپوز ہوچکے ہیں اب انہیں چاہئے کہ ہمیں کام کرنے دیں وزیراعظم نوازشریف اور وزیرداخلہ چوہدری نثار کے درمیان کوئی سازشی عنصر… Continue 23reading نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں،ایازصادق حرکت میں آگئے