عمران خان کوپتہ ہی نہ چلان لیگ نے اہم پیکیج کے 22ارب روپے استعمال کرڈالے
لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کے دس لاکھ سے زائد کاشتکاروں کو پنجاب کسان ریلیف پیکج کے تحت محض دو ماہ کے عرصے میں 22ارب روپے سے زائد کی امدادی رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں جو کہ ملکی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔ وہ… Continue 23reading عمران خان کوپتہ ہی نہ چلان لیگ نے اہم پیکیج کے 22ارب روپے استعمال کرڈالے