پاکستان میں داعش کی طرف سے بھرتیوں کاانکشاف
اسلام آباد(آن لائن)عالمی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ داعش نے پاکستان اور افغانستان میں امیر مقررکر دیئی ہیں۔کمانڈرسعید کو پاکستان اور عامرمنصور کو اسلام آباد کا امیرمقرر کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ سے ملنے والے دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اورافغانستان میں د اعش کیلئے بھرتیاں شروع ہو گئی… Continue 23reading پاکستان میں داعش کی طرف سے بھرتیوں کاانکشاف