شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں باپ نے بیٹی کی شادی سے4 دن پہلے اسے گولی مار کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں مقتول بیٹی گھر والوں کی پسند کی بجائے اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ پولیس کے مطابق باپ نے 20 سالہ بیٹی، پولیس… Continue 23reading شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا