پاسپورٹ کا حصول۔۔ آج سے وہ کام شروع ہورہاہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (آج)پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی انٹر ایکٹیو وائس ریسپانس (آئی وی آر) بیسڈ ہیلپ لائن سروس نیشنل بینک کی برانچ لیس بینکنگ اور موبائل پے منٹ کے ذریعے پاسپورٹ فیس کی وصولی سروس کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ تقریب کا انعقاد دن بارہ بجے نادرا ہیڈ کوارٹرز میں کیا… Continue 23reading پاسپورٹ کا حصول۔۔ آج سے وہ کام شروع ہورہاہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا