بڑے بڑے عزیر بلوچ اسمبلیوں، قومی اداروں پر قابض ہیں
لاہور (نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بڑے بڑے عزیر بلوچ اسمبلیوں اور قومی اداروں پر قابض ہیں جنہوں نے قوم کے وسائل پر قبضہ کرکے ان کی خوشیوں کا قتل عام کیا ہے۔ عوام ان عزیر بلوچوں کے رحم و کرم پر ہیں، یہی لوگ 69سال سے ملک و قوم کی… Continue 23reading بڑے بڑے عزیر بلوچ اسمبلیوں، قومی اداروں پر قابض ہیں