کنٹریکٹ پر بھرتی خواتین اساتذہ کو مستقل کرنے کی بجائے نئی بھرتیوں کےلئے شائع اشتہار کالعدم قرار
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے کنٹریکٹ پر بھرتی خواتین اساتذہ کو مستقل کرنے کی بجائے نئی بھرتیوں کےلئے شائع اشتہار کو کالعدم قرار دیدیا۔پشاورہائی کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس روح الامین نے یہ احکامات مسماة نبیاءسمیت 4پی ایس ٹی ٹیچرزکی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جاری کئے دائر درخواست میں… Continue 23reading کنٹریکٹ پر بھرتی خواتین اساتذہ کو مستقل کرنے کی بجائے نئی بھرتیوں کےلئے شائع اشتہار کالعدم قرار











































