گورنر پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کرنے کے بل پر دستخط کردیئے
لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب نے صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کرنے کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد نئے قانون کے تحت اب نجی تعلیمی ادارے از خودفیسوں میں اضافہ نہیں کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے دباؤ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے تمام نجی تعلیمی اداروں کو… Continue 23reading گورنر پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کرنے کے بل پر دستخط کردیئے











































