بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کا پاک بھارت میچ سے قبل عمران خان کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ
نئی دلی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت میچ سے قبل کل بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کل سب سے بڑا مقابلہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے… Continue 23reading بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کا پاک بھارت میچ سے قبل عمران خان کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ











































