گلشن اقبال پارک میں کئی گھرانوں کے گلشن اجاڑ دئیے گئے
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)27مارچ کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک تاریک دن ہے جب لاہور کے گلشن اقبال پارک میں کئی گھرانوں کے گلشن اجاڑ دئیے گئے ۔بے رحم دہشتگردوں نے ایک بار پھر سفاکی کی انتہا کر دی اور کئی گھرانوں کو برباد کر دیا ۔اس موقع پر ایک مرتبہ پھر سیاستدانوں نے… Continue 23reading گلشن اقبال پارک میں کئی گھرانوں کے گلشن اجاڑ دئیے گئے











































