دھرنے میں شرکت کے لیے جانیوالے افراد کو حراست میں لے لیاگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونے والوں کے شناختی کارڈ چیک کیے جارہے ہیں دھرنے میں شرکت کے لیے جانیوالے10افراد کو حراست میں لے لیاگیافیض آباد،کرال چوک،کھنہ پل سمیت دیگرداخلی راستوں پرپولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس متن کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading دھرنے میں شرکت کے لیے جانیوالے افراد کو حراست میں لے لیاگیا











































