حکومت نے تیل اورگیس کی تلاش میں ناکام کمپنیوں کے گردگھیراتنگ کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پٹرولیم اور قدرتی وسائل کی وزارت نے کہا ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کا کام شروع کرنے میں ناکام ہونے والی تمام کمپنیوں کیلائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔وزارت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق حکومت نے تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار میں ناکام لائسنس یافتہ… Continue 23reading حکومت نے تیل اورگیس کی تلاش میں ناکام کمپنیوں کے گردگھیراتنگ کردیا