2018 تک نیشنل گرڈ میں 25 ہزار میگاواٹ بجلی شامل ہوجائیگی ،وزارت پانی وبجلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے کہا ہے کہ 2018 تک نیشنل گرڈ میں 25 ہزار میگاواٹ بجلی شامل ہوجائیگی۔قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں بتایاگیا کہ وفاقی و صوبائی محکمے واپڈا کے ایک سو باون ارب روپے سے زائد کے نادہندہ ہیں۔2008سے اب تک بجلی کے منصوبوں پر 180 ارب روپے خرچ کئے… Continue 23reading 2018 تک نیشنل گرڈ میں 25 ہزار میگاواٹ بجلی شامل ہوجائیگی ،وزارت پانی وبجلی