پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کا پاناما لیکس کے معاملہ کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملہ کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ کمیشن فورنزک ماہرین کی خدمات حاصل کرے ۔ ذرائع کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی… Continue 23reading پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کا پاناما لیکس کے معاملہ کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق









































