منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (نیو زڈیسک) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ نیلو فر کو 2شناختی کارڈز رکھنے کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ۔ سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کی سابق اہلیہ نیلوفر کے خلاف دو شناختی کارڈ رکھنے کا مقدمہ درج تھا ،مقدمہ دو سال قبل نادرا کی جانب… Continue 23reading 2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2016

را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ کی طرف سے بلوچستان ،کے پی کے اور پنجاب کے 55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے ’’را سے مبینہ تعلق ‘‘ کے حوالے سے پوچھ گچھ کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے پاکستان میں مذموم مقاصد کیلئے دینی مدارس کو مبینہ طور پر فنڈنگ کا بھی انکشاف ہوا… Continue 23reading را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف

موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، شیدول جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2016

موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، شیدول جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی جس کے لئے محکمہ تعلیم کی طرف سے باقاعدہ شیدول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے نئے تعلیمی سال کیلئے جاری چھٹیوں کے شیڈول کے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ گرمیوں… Continue 23reading موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، شیدول جاری

محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے’’ کنٹریکٹ ملازمین ‘‘کی فہرستیں طلب کرلیں

datetime 26  مارچ‬‮  2016

محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے’’ کنٹریکٹ ملازمین ‘‘کی فہرستیں طلب کرلیں

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کی فہرستیں طلب کرلیں ہیں۔ محکمہ خزانہ کی پلاننگ کمیٹی سے وابستہ سینئر آفیسر نے آن لائن کو اس سلسلہ میں بتایا کہ آئندہ مالی سال میں دو مراحل میں دو ہزار کے قریب پانچ سال سے زائد عرصہ سے تعینات مختلف گریڈز کے اچھی شہرت… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے’’ کنٹریکٹ ملازمین ‘‘کی فہرستیں طلب کرلیں

’’جن‘‘ نہ نکلا جعلی عامل نے ’’جان‘‘ نکال دی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

’’جن‘‘ نہ نکلا جعلی عامل نے ’’جان‘‘ نکال دی

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقے شریف پورہ میں جعلی پیر نے جن نکلاتے ہوئے 60 سالہ عبدالستار زندہ جلا کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز گوجرانوالہ کے علاقے شریف پورہ میں جعلی پیر سائیں بابا نے 60 سالہ بوڑھے شخص عبدالستار کے ’’جن‘‘ نکالنے کیلئے اپنے حواری کے ساتھ کمرے… Continue 23reading ’’جن‘‘ نہ نکلا جعلی عامل نے ’’جان‘‘ نکال دی

بھارتی مداخلت، پاکستانی شہریوں کی گرفتاری،بلوچستان کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

بھارتی مداخلت، پاکستانی شہریوں کی گرفتاری،بلوچستان کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

قلات(نیوز ڈیسک) بلوچستان سے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد بھارتی ریاست راجستھان میں خواتین اور بچوں سمیت 35 پاکستانیوں کو گرفتارکرنے اور پاکستان میں بھارتی مداخلت کیخلاف بلوچستان کے لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے اور ضلع قلات کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئی جس میں شہریوں نے… Continue 23reading بھارتی مداخلت، پاکستانی شہریوں کی گرفتاری،بلوچستان کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

اشتعال انگیز تقاریر ٗمتحدہ کے15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر ٗمتحدہ کے15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں ایم کیو ایم قائد سمیت 15 سے زائد رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی ٗ وسیم اختر اور قمر منصور… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر ٗمتحدہ کے15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

گیس کے نئے کنکشنوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ‘ سمری حکومت کو بھجوا دی گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

گیس کے نئے کنکشنوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ‘ سمری حکومت کو بھجوا دی گئی

لاہور (نیو ز ڈیسک) پنجاب کے عوام کے لیے سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی بڑی خوشخبری سنادی۔ نئے کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کی سمری بھی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے عوام گھر میں چھائے اندھیروں اور ٹھنڈے چولہوں کے عادی ہوتے جا رہے… Continue 23reading گیس کے نئے کنکشنوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ‘ سمری حکومت کو بھجوا دی گئی

پشاور،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،4 لڑکے ،ایک لڑکی شامل

datetime 26  مارچ‬‮  2016

پشاور،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،4 لڑکے ،ایک لڑکی شامل

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش‘ بچوں میں 4 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں عورت نے 5 بچوں کو جنم دے دیا۔ پیدا ہونے بچوں میں 4 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق… Continue 23reading پشاور،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،4 لڑکے ،ایک لڑکی شامل