ڈاکٹرعاصم نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟ حیرت انگیز انکشاف
کراچی(نیو زڈیسک) ڈاکٹرعاصم نے فرٹیلائزرسیکٹر میں قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟ حیرت انگیز انکشاف،نیب نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرایا، جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرعاصم نے فرٹیلائزرسیکٹر میں قومی خزانے کو450 ارب کا نقصان پہنچایا جبکہ زمینوں پر قبضہ اور منی لانڈرنگ کے ذریعے 12 ارب روپے کا نقصان قومی خزانے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟ حیرت انگیز انکشاف











































