نواز شریف کی وجہ سے جمہوریت خطرے میں ہے، بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وجہ سے جمہوریت خطرے میں ہے جس نے عمران خان کا ساتھ پچھتائے گا۔ احتجاجی تحریک کا ساتھ نہ دینے والے منہ چھپاتے پھریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف کی وجہ سے جمہوریت خطرے میں ہے، بیان نے نئی بحث چھیڑ دی









































