ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی،اہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا،بڑی کارروائی کا امکان
لاہور(نیوزڈیسک) ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی،اہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا،بڑی کارروائی کا امکان،پنجاب کے وزیرتعلیم رانا مشہود نے استعفیٰ دے دیا، تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرتعلیم رانا مشہود نے استعفیٰ دیدیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود پر کرپشن کے سنگین الزامات تھے اور ذرائع کا کہنا… Continue 23reading ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی،اہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا،بڑی کارروائی کا امکان