سندھ حکومت وفاق سے ایک قدم آگے، ایکشن کیلئے پولیس کے دستے تیار
کراچی(نیوز ڈیسک)مذاکرات سے دھرنے کے شرکاء منتشر نہ ہوئے تو ایکشن ہو گا ،سندھ حکومت نے نمائش چورنگی پر بیٹھے مظاہرین کو واضح پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں دھرنے پر بیٹھے مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائش چورنگی پر بھی احتجاجی دھرنا جاری ہے جسے ختم کرنے کیلئے… Continue 23reading سندھ حکومت وفاق سے ایک قدم آگے، ایکشن کیلئے پولیس کے دستے تیار