سندھ حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،مظاہرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد میں اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے اساتذہ پر پولیس نے واٹر کینن کا استعمال اور لاٹھی چارج کیا جس میں متعدد اساتذہ زخمی ہوگئے۔محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن ،بے ضابطگیوں، من پسند افراد کی ترقیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں اساتذہ نے احتجاج کیااور ریلی… Continue 23reading سندھ حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،مظاہرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا