سیکیورٹی فورسز نے پشاور سے بڑی کامیابی حاصل کر لی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پشاور سیکیورٹی فورسز نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 350سے زیادہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن میں سے 127افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔پولیس اور سیکییورٹی فورسز کے گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کے قبضہ سے 11پستولیں اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ۔سرچ آپریشن… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز نے پشاور سے بڑی کامیابی حاصل کر لی