باپ کا 3ماہ کی بچی سے ایسا سلوک جسے پڑھ کر آپ کانپ اٹھیں گے
پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں سنگدل باپ نے ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر تین ماہ کی بچی کو زمین پر پٹخ دیاجس کے نتیجے میں بچی چوٹ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسی۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں میکے بیٹھی ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر جاوید نامی شخص نے… Continue 23reading باپ کا 3ماہ کی بچی سے ایسا سلوک جسے پڑھ کر آپ کانپ اٹھیں گے