محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )گرمی اورلوڈشیڈنگ میں مچھر کے ستائے شہریوں کیلئے ایک اور خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں اتوار تک بارش کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے وسطی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ اتوار تک خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب کے مختلف… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی











































