پی ٹی وی میں انٹر اور بی اے پاس افراد کو بھاری تنخواہوں پرکنڑیکٹ پربھرتی کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پی ٹی وی میں انٹر اور بی اے پاس افراد کو ناصرف بھاری تنخواہوں پرکنڑیکٹ پربھرتی کیا گیا ہے بلکہ مختصر عرصہ میں تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ بھی کیا گیا قائمہ کمیٹی نے… Continue 23reading پی ٹی وی میں انٹر اور بی اے پاس افراد کو بھاری تنخواہوں پرکنڑیکٹ پربھرتی کئے جانے کا انکشاف











































