پی آئی اے میں نیا سکینڈل،وزیراعظم کی منظوری سے انوکھاکام ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ائیر لائن میں ضابطہ اخلا ق کی دھجیاں اڑا دی گئیں،چیف آپریٹنگ آفیسر کی خالی آسامی پر بغیر تعلیمی قابلیت کے غیر ملکی جرمن شہری برنڈ ہلڈن کو تعینات کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے میں تعینات ہونے والے جرمن چیف آپریٹنگ آفیسر… Continue 23reading پی آئی اے میں نیا سکینڈل،وزیراعظم کی منظوری سے انوکھاکام ہوگیا











































