اپنے ہی بنائے ہوئے حاضر سروس جج کافیصلہ نہ ماننے والے ریٹائرڈ جج کا کیا حشر کریں گے ؟‘ رہنما پی ٹی آئی
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر حکومتی کشتی بھنور میں پھنس چکی ہے اور اس ناؤ کو ڈوبنے سے بچنے کیلئے کرپشن کا بوجھ اتارنا ہو گا اور قوم کو اُن چار سادہ سوالوں کا جواب دینا ہو گا جو عمران خان نے اپنے خطاب… Continue 23reading اپنے ہی بنائے ہوئے حاضر سروس جج کافیصلہ نہ ماننے والے ریٹائرڈ جج کا کیا حشر کریں گے ؟‘ رہنما پی ٹی آئی