عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے رہنماﺅں کو اپنی شدید ناراضی سے آگاہ کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی واضح اور سخت ہدایات کے باوجود پارٹی رہنماﺅں نے اختلافات ختم نہ کئے اور یوم تاسیس کی مرکزی تقریب میں شرکت کےلئے لاہور سے الگ الگ قافلے روانہ ہوئے ، عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے رہنماﺅں کو اپنی شدید ناراضی سے آگاہ کر دیا ۔ تفصیلات… Continue 23reading عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے رہنماﺅں کو اپنی شدید ناراضی سے آگاہ کر دیا