آف شور کمپنی میں نام ،عمران خان پربھی قومی اسمبلی میں جواب کی تلوار لٹکادی گئی
جڑانوالہ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آف شور کمپنی میں نام آنے پر عمران خان کو قومی اسمبلی میں جواب دینا ہوگا،آف شور کمپنیوں کے سب سے زیادہ مالکان پی ٹی آئی میں ہیں اسیلئے اپوزیشن پانامہ پیپرز کی تحقیقات نہیں چاہتی۔اتوار کو سرکاری ٹی وی… Continue 23reading آف شور کمپنی میں نام ،عمران خان پربھی قومی اسمبلی میں جواب کی تلوار لٹکادی گئی











































