اہم حکومتی رکن پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد، وجہ بھی سامنے آ گئی
لاہور(آن لائن) ڈپٹی سپیکر شیر علی نے پنجاب سمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایوان میں موجود حکومتی رکن شیخ علاﺅ الدین پر ایوان میں داخلے کے لئے ایک دن کی پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے یہ پابندی اس وقت عائد کی جب حکومتی رکن شیخ علاﺅ الدین نے پوائنٹ آف آرڈر بات… Continue 23reading اہم حکومتی رکن پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد، وجہ بھی سامنے آ گئی