خیبر پختونخوا حکومت کاعالمی سطح پرتاریخی اقدام
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے اوراس ضمن میں ٹریفک پولیس کی سفارشات کی روشنی میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں ،انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی مدت معیاد ایک سال ہو گی۔ بتایا گیا کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے سفارشات کی… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کاعالمی سطح پرتاریخی اقدام