اس رمضان المبارک میں کتنے مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے؟ کتنے پاکستانی ہو ں گے تفصیلا ت جا ری
ریاض (این این آئی)رواں سال رمضان المبارک کے دوران 70 لاکھ کے قریب مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے ٗ عمرہ زائرین کو سہولیات بہم پہنچانے اور دیگر امور کیلئے سعودی وزارت حج و عمرہ کے ہزاروں ملازمین اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ میں وزارت حج و عمرہ… Continue 23reading اس رمضان المبارک میں کتنے مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے؟ کتنے پاکستانی ہو ں گے تفصیلا ت جا ری